دشمنوں سے حفاظت کا مجرب نسخہ
مصنف فارقلیط بتاریخ October 4, 2011 – 12:00 am ۔اگر کسی کے دشمن بہت ہو ں یا وہ دشمنوں میں گھرا ہو اور اسے رات دن دشمنو ں کی طر ف سے تکلیف پہنچنے کا یقین ہو وہ شخص اس آیت کو ایک سو اکیس مر تبہ رات کو اسی قدر صبح کو سورج نکلنے سے پہلے پڑھے۔ انشاءاللہ کبھی کوئی دشمن کسی طر ح کی اذیت نہ دے سکے گا۔ آیت یہ ہے : بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمط وَاللّٰہُ اَعلَمُ بِاَعدَآئِکُم وَ کَفٰی بِاللّٰہِ وَلِیا وَّکَفٰی بِاللّٰہِ نَصِیرًا0 اگر معاملہ نہایت سنگین ہو تب سوا لاکھ مرتبہ آیت مذکو رہ کا ختم کرنا انشاءاللہ ایک ہی دن میں دشمنو ں کی قسمت کا فیصلہ کرتا ہے عمل مجر ب ہے اگر ناجائز مقصد کے لئے کرے گا تو نقصان اٹھائے گا۔
زمرہ عداوت, متفرق کے تحت شائع ہوا | تبصرہ میں پہل کیجیے »
سُورَة نِسَآ ءِ میں سخت سے سخت مرض کے لئے شفاء ہے
October 3, 2011 – 11:57 pmسخت سے سخت مر ض جس کے علاج میں ڈاکٹر ...
تبصرہ میں پہل کیجیے »پہاڑ جیسا قرض اتارنے کا عمل
August 21, 2011 – 1:54 pmجس کسی پر قرض ہو وہ ظہر کی نماز کے ...
تبصرہ میں پہل کیجیے »میاں بیوی میں اتفاق کیلئے
August 21, 2011 – 1:50 pmاگر میاں بیوی میں نااتفاقی ہو جائے اور عورت چاہے ...
تبصرہ میں پہل کیجیے »برج اور اسمائے الہٰی
October 18, 2010 – 8:48 am[caption id="" align="aligncenter" width="360" caption="برج اور اسمائے الہٰی"][/caption] ویسے تو قرآن ...
تبصرہ میں پہل کیجیے »برج حمل Aries
October 18, 2010 – 8:41 am[caption id="" align="aligncenter" width="333" caption="برج حمل Aries"][/caption] ویسے تو قرآن پاک ...
تبصرہ میں پہل کیجیے »برج ثور Taurus
October 18, 2010 – 8:37 am[caption id="" align="aligncenter" width="320" caption="برج ثور Taurus"][/caption] ویسے تو قرآن پاک ...
تبصرہ میں پہل کیجیے »برج جوزا Gemini
October 18, 2010 – 8:33 am[caption id="" align="aligncenter" width="287" caption="برج جوزا Gemini"][/caption] ویسے تو قرآن پاک ...
تبصرہ میں پہل کیجیے »برج سرطان Cancer
October 18, 2010 – 8:28 am[caption id="" align="aligncenter" width="283" caption="برج سرطان Cancer"][/caption] ویسے تو قرآن پاک ...
تبصرہ میں پہل کیجیے »برج اسد Leo
October 18, 2010 – 8:22 am[caption id="" align="aligncenter" width="225" caption="برج اسد Leo"][/caption] ویسے تو قرآن پاک ...
تبصرہ میں پہل کیجیے »